ایک عالم دین موبائل سافٹویئر ڈیویلپمنٹ میں پاکستان کی تمام یونیورسٹیز کے ڈیویلپرز پر بازی لے گیا۔مولانا حق نواز صاحب کی ایپ نے پورے ملک میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
الحمد للہ
Android app "Altasreef" won first position for "Software Competition" Brainiac 2018 held in UET Lahore.
http://uet.edu.pk/brainiac/201....8/Articles/software.