UET Social Logo Powerd By Socioon
UET Social Logo
    • Advanced Search
  • Guest
    • Login
    • Register
Tasveer Ahmad Cover Image
User Image
Drag to reposition cover
Tasveer Ahmad Profile Picture
Tasveer Ahmad
@tasveerahmad
  • Timeline
  • Likes
  • Friends
  • Photos
  • Videos
Tasveer Ahmad profile picture
Tasveer Ahmad
4 years ago

1
1
0

Like
Repost
Comment
Share
  • Sponsored
Tasveer Ahmad profile picture
Tasveer Ahmad is feeling Funny
4 years ago

image
1
0

Like
Repost
Comment
Share
Tasveer Ahmad profile picture
Tasveer Ahmad is feeling Angry
4 years ago - Translate

Hajj per 1'50'000 R.s ka ezafa 🤒🤒🤒
Or log patrol per 59 Paisa Kam honey per kushiyaa Mana rahe hain 😡😡😡

2
0

Like
Repost
Comment
Share
Tasveer Ahmad profile picture
Tasveer Ahmad
4 years ago - Translate

(وَتَحْسَبُهُمْ أَيْقَاظًا وَهُمْ رُقُودٌ ۚ وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ ۖ وَكَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ بِالْوَصِيدِ ۚ لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَيْهِمْ لَوَلَّيْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا)(وَكَذَٰلِكَ بَعَثْنَاهُمْ لِيَتَسَاءَلُوا بَيْنَهُمْ ۚ قَالَ قَائِلٌ مِنْهُمْ كَمْ لَبِثْتُمْ ۖ قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ ۚ قَالُوا رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثْتُمْ فَابْعَثُوا أَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هَٰذِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَلْيَنْظُرْ أَيُّهَا أَزْكَىٰ طَعَامًا فَلْيَأْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِنْهُ وَلْيَتَلَطَّفْ وَلَا يُشْعِرَنَّ بِكُمْ أَحَدًا)
آپ خیال کرتے کہ وه بیدار ہیں، حاﻻنکہ وه سوئے ہوئے تھے، خود ہم ہی انہیں دائیں بائیں کروٹیں دﻻیا کرتے تھے، ان کا کتا بھی چوکھٹ پر اپنے ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا۔ اگر آپ جھانک کر انہیں دیکھنا چاہتے تو ضرور الٹے پاؤں بھاگ کھڑے ہوتے اور ان کے رعب سے آپ پر دہشت چھا جاتی اسی طرح ہم نے انہیں جگا کر اٹھا دیا کہ آپس میں پوچھ گچھ کرلیں۔ ایک کہنے والے نے کہا کہ کیوں بھئی تم کتنی دیر ٹھہرے رہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ ایک دن یا ایک دن سے بھی کم۔ کہنے لگے کہ تمہارے ٹھہرے رہنے کا بخوبی علم اللہ تعالیٰ ہی کو ہے۔ اب تو تم اپنے میں سے کسی کو اپنی یہ چاندی دے کر شہر بھیجو وه خوب دیکھ بھال لے کہ شہر کا کون سا کھانا پاکیزه تر ہے، پھر اسی میں سے تمہارے کھانے کے لئے لے آئے، اور وه بہت احتیاط اور نرمی برتے اور کسی کو تمہاری خبر نہ ہونے دے
القرآن (سورہ الکھف) 18+19
یاعلیم ویاخبیر یااللہ ھمیں معاف فرما ھماری مدد فرما ھمیں اپنا اطاعت گزار بنادے آمین
صبح بخیر
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

0

Like
Repost
Comment
Share
Tasveer Ahmad profile picture
Tasveer Ahmad
4 years ago - Translate

*سال 2019 یعنی آج
*سال 2119 یعنی کل.*

اب سے صرف سو سال بعد اس تحریر کو پڑھنے والا ہر شخص زیر زمین مدفون ہوگا.

*الا ما شاء اللہ.*

ہماری ہڈیاں ریزہ ریزہ ہوکر رزق خاک ہوچکی ہوں گی.

*تب تک ہماری جنت یا جہنم کا فیصلہ بھی معلوم ہوچکا ہوگا.*

جبکہ اس دوران سطح زمین کے اوپر ہمارے چھوڑے ہوئے گھر کسی اور کے ہوچکے ہوں گے.

ہمارے کپڑے کوئی اور پہن رہا ہوگا اور ہماری محنت اور محبت سے حاصل شدہ گاڑیاں کوئی اور چلارہا ہوگا۔

*اس وقت ہم کسی کے حاشیہ خیال میں بھی نہ ہوں گے.*

بھلا آپ اپنے پڑ دادا یا پڑ دادی کے بارے میں کبھی سوچتے ہیں کیا....؟

*تو کوئی ہمارے بارے میں کیوں سوچنے لگا؟؟*

آج زمین کے اوپر ہمارا وجود,
جس کی بنیاد پر یہاں ہمارا ہر وقت کا شور و شغب,

ہٹو بچو کی صدائیں اور ان گھروں کو آباد کرنے کے لیے ہماری محنت ومشقت,

یہ سب کچھ ہم سے پہلے کسی اور کا تھا اور ہمارے بعد یقینی طور پر کسی اور کا ہونے والا ہے.


*کوئی ایسا ہونے سے روک سکتا ہے تو روک لے.*


اس دنیا سے گزرنے والی ہر نسل بمشکل اس پر ایک طائرانہ سی محض الوداعی نظر ہی ڈال پاتی ہے.


خواہشات کی تکمیل کا موقع بھلا کسی کو اس دار الفناء میں کہاں مل سکتا ہے؟

*ہماری زندگی درحقیقت ہمارے تصورات و خواہشات کے مقابلے میں بہت ہی مختصر ہے.*


سال 2119 میں ہم سب پر اپنی اپنی قبر میں اس دنیا اور اپنی خواہشات کی حقیقت آشکار ہوچکی ہوگی۔۔۔


*ہائے افسوس!!!*

اس دھوکے کے گھر میں کیسی احمقانہ خواہشات اور کیسے جاہلانہ منصوبے ہم نے بنا رکھے تھے؟؟


تب ہم پر یہ حقیقت بھی عیاں ہوجائے گی کہ

*اے کاش!*

ہم نے اپنی ترجیحات میں
*اللہ اور اس کے رسول*
کی وفاداری کو سب سے مقدم و راجح رکھا ہوتا تو

آج سب کچھ دنیا میں چھوڑ کر آنے کے بجائے قبر کا زاد راہ اور اعمال صالحہ کی شکل میں صدقہ جاریہ بھی ساتھ لاسکتے.


تب ہمیں یہ بھی معلوم ہوچکا ہوگا کہ دنیا اس لائق ہرگز نہ تھی کہ

اس کے لیے اتنا سب کچھ جان, مال, وقت اور تمام صلاحیتیں داؤ پہ لگادی جاتیں۔۔۔۔


*آج 2019 میں یہ مضمون پڑھنے والے بہت سے لوگ 2119 میں یہ تمنا کر رہے ہوں گے

*"رَبِّ ارْجِعُونِ لَعَلِّي أَعْمَلُ صَالِحًا فِيمَا تَرَكْتُ ۚ "*

اے میرے پروردگار!
مجھے واپس دنیا میں بھیج دے تاکہ میں جو کچھ وہاں چھوڑ آیا ہوں اس میں واپس جاکر نیک اعمال کرسکوں. "


*لیکن اس درخواست کا جواب بہت سخت ملے گا

*"كَلَّا ۚ إِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَائِلُهَا ۖ وَمِن وَرَائِهِم بَرْزَخٌ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ0"*

(المؤمنون:99-10

"ہرگز نہیں!
یہ صرف ایک بات ہے جو یہ کہہ رہا ہے
(قابل عمل سنجیدہ بات نہیں ہے).
اب تو قیامت تک ان کے پیچھے باڑ لگادی گئی ہے. "

*2119 میں قبر میں وہ یہ تمنا بھی کرے گا

*"يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي" (الفجر:24)*

ہائے میری ہلاکت وبربادی! میں اپنی زندگی کے لئے کچھ آگے بھیج دیتا. "

موت کا فرشتہ میرے اور آپ کے نیک ہونے کے انتظار میں نہیں ہے.

*آئیے!*

موت کے فرشتہ کے انتظار کے بجائے موت کی تیاری کریں اور اعمال صالحہ والی زندگی اختیار کرلیں۔۔۔

*اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے......*

0

Like
Repost
Comment
Share
  • Details
  • 12 posts
  • Male
  • 01/01/91
  • Friends
  • Refresh Friends
    650
  • Shamail Abbas Profile Picture
    Shamail Ab
    Muhammad Tauseef Profile Picture
    Muhammad T
    Shahid Amir Profile Picture
    Shahid Ami
    Zain Khan Profile Picture
    Zain Khan
    Ahmad Mukhtar Profile Picture
    Ahmad Mukh
    Syed Khurram Mustafa Profile Picture
    Syed Khurr
    Muhammad Ali Baloch Profile Picture
    Muhammad A
    Sarfaraz Mir Sarfaraz Mir Profile Picture
    Sarfaraz M
    Syed Kanzal Husnain Profile Picture
    Syed Kanza

© 2023 UET Social

  • About
  • Blog
  • Contact Us
  • Developers
  • More
    • Privacy Policy
    • Terms of Use

Report this User

Important!

Are you sure that you want to remove this member from your family?

You have poked Tasveerahmad

New member was successfully added to your family list!

Crop your avatar

avatar

  • Home
  • About
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms of Use
  • Blog
  • Developers

© 2023 UET Social

Comment length should be short!

Comment reported successfully.

Post was successfully added to your timeline!

You have reached your limit of 5000 friends!

File size error: The file exceeds allowed the limit (19 MB) and can not be uploaded.

Unable to upload a file: This file type is not supported.

You have reached your limit of 10 posts!

Login

If you already have an account on socioon please login. Or create a new account here

Register
  • Login With Socioon
Language
  • English
  • Arabic
  • Dutch
  • French
  • German
  • Italian
  • Portuguese
  • Russian
  • Spanish
  • Turkish
  • Urdu

Sell new product

Please describe your product.
0%